the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ نے آج اپنی سرحد میں داخل ہونے والے سامان پر ریاستی حکومتوں کے اختیارات کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت والی نو رکنی آئینی بنچ نے 7:2کی اکثریت سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومتوں



کو ٹیکس قانون بنانے کےلئے آئین کے آرٹیکل 304ویں کے تحت صدر جمہوریہ سے منظوری کی ضرورت نہیں ہے۔آئینی بنچ نے کہا کہ ریاستی حکومتیں دوسری ریاستوں سے آنے والے سامان پر ٹیکس لگانے کےلئے بااختیار ہیں،لیکن اس میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.